36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کول انڈیا لمیٹیڈ کے ذریعہ نکالے جانے والے کوئلے کی کوالٹی

Urdu News

نئی دلّی ، ریلوے اور کوئلے کے وزیرجناب پیوش گوئل نے ایک سوال کے تحریری جواب میں راجیہ سبھا کو مطلع کیاکہ کوئلہ کانوں کو نیلام کرنے کا طریقہ کار ؍ بلاکوں کی فروخت حکومت کے ذریعہ منظورکردہ آرڈرکوئلہ کانیں ( اسپیشل پروویزنس ) ایکٹ ،2015اور کانوں اور معدنیات ( ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیشن ) ایکٹ 1957 کے تحت کی جاتی ہے، جسے27 فروری ، 2018 کوجاری کیا گیا ہے ۔ توقع ہے کہ کوئلہ کانوں کی نیلامی کی فروخت میں بڑھتے ہوئے مقابلے اور اس شعبے میں حتی الامکان بہترین تکنالوجی کے استعمال کے باعث اس کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا ۔ مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے مقابلے کے باعث کوئلے کی گھریلو پیداوار میں اضافہ ، بھارت کی ترقی کے لئے کانوں کے وسائل کا بہتر استعمال اور کوئلے کی یقینی فراہمی کی ضامن ہے ۔
کول انڈیا لمیٹیڈ ( سی آئی ایل ) کے ذریعہ کوئلے کی مقدار اور معیار کوئلہ کمپنیوں اور صارفین کے درمیان باہمی معاہدوں کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More