27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مبینہ ڈاٹا لیک معاملے پر الیکشن کمیشن کے افسران کی کمیٹی کی میٹنگ

Urdu News

نئی دہلی، کرناٹک کے انتخابات سے متعلق انتخابی پروگرام کے مبینہ اعداد و شمار لیک معاملے کی جانچ کرنے کے لئے 27 مارچ 2018 کو ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے ذریعے  تشکیل کردہ آفیسروں کی کمیٹی کی آج میٹنگ ہوئی جس میں اب تک حاصل ہوئی معلومات کا جائزہ لیا گیا۔ انتخاب کی تاریخ کی صورتحال کمیٹی کو اب تک 28 مارچ 2018 کو شام 5 بجے تک درج ذیل افراد سے  رد عمل موصول ہوئےہیں۔

  1. جناب امت مالویہ ، بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ(27 مارچ 2018 ، سہ پہر ساڑھے تین بجے)
  2. ٹائمس ناؤ ٹی وی چینل(28 مارچ 2018 ، شام تین بجکر 40 منٹ )
  3. سورنا نیوز چینل (28 مارچ 2018 ، شام تین بجکر 47 منٹ)

ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے ذریعے موصول کر دہ جوابات کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ

http://eci.nic.in/eci_main1/current/Responses_28032018.pdf) پر دے  دیا گیا ہے۔

کمیٹی نے اب تک موصولہ جوابات کی مزید جانچ کرنے اور اس سلسلے میں مزید ضروری  کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More