34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور بحریہ کے سربراہ سنیل لانبا کا دورہ موزمبیق اور تنزانیہ

Urdu News

نئی دہلی۔جولائی؛ چیئرمین چیفس اسٹاف کمیٹی اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا موزمبیق اور تنزانیہ کا 23 جولائی سے 30 جولائی تک دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورہ کا مقصد موزمبیق اور تزانیہ کے ساتھ باہمی دفاعی تعلقات کو مستحکم کرنا اور دفاعی تعاون کے نئے مواقع کی تلاش کرنا ہے۔

ہندوستان کی مسلح افواج موزمبیق اور تنزانیہ کی مسلح افواج کے ساتھ بہت سے محاذوں پر تعاون کرتی ہیں جن میں تربیت، ہائڈروگرافی، ایک دوسرے کی دفاعی تقریب میں شرکت اور اعلی سطحی دورہ کے تبادلے شامل ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More