26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم   جناب  نریندر مودی  نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی  کو ان کی سالگرہ  پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ   ان کی جینتی  (یوم پیدائش)  پر ڈاکٹر   شیاما پرساد مکھرجی  کو سلام کرتا ہوں اور ڈاکٹر  مکھرجی  ایک بہترین ماہر تعلیم  ایک زبردست  منتظم اور ایک قد آور  شخصیت  کے طورپر جانے جائیں گے جنہوں نے  ہندستان کی آزادی  کےساتھ ساتھ   اتحاد  کے لئے جدوجہد کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More