37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خریف فصلوں کی بوائی 333.76 لاکھ ہیکٹیئر سے متجاوز

Urdu News

نئی دہلی، ریاستوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق  6جولائی 2018 تک  خریف فصلوں کی کل بوائی کا رقبہ 333.76 لاکھ ہیکٹیئر ہے جبکہ اس کے مقابلے پچھلے سال کی اسی مدت میں یہ رقبہ 388.89  لاکھ ہیکٹیئر تھا۔

رپورٹ کے مطابق دھان کی بوائی 67.25 لاکھ ہیکٹیئر، دالوں کی 35.60 لاکھ ہیکٹیئر، موٹے اناج کی 57.35 لاکھ ہیکٹیئر، تلہن کی 63.59 لاکھ ہیکٹیئر، گنا کی 50.44 لاکھ ہیکٹیئر اور کپاس کی 54.60 لاکھ ہیکٹیئر میں ہوئی ہے۔

اب تک جتنے رقبے پر بوائی ہوئی ہے اور پچھلے سال کی اسی مدت میں جتنے رقبے پر بوائی ہوئی تھی، اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔؎

لاکھ ہیکٹیئرس

فصل

2018-19 میں بوائی کا رقبہ

2017-18 میں بوائی کا رقبہ

دھان

67.25

79.08

دالیں

33.60

41.67

موٹے اناج

57.35

66.27

تلہن

63.59

73.45

گنا

50.44

49.64

جوٹ اور میسٹا

6.93

6.96

کپاس

54.60

71.82

میزان

333.76

388.89

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More