25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے رمضان کے مقدس مہینے کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہونے پر عوام کو مبارکباد ییش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مذکورہ مقدس مہینہ دنیا بھر میں ہم آہنگی ، امن و استحکام کے فروغ کمیں مددگار ہوگا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More