30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کی اونم کے موقع پر مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے اونم کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ  اونم کے موقع پر میں اپنے ساتھی شہریوں  اور خصوصی طور پر بھارت میں اور بیرون ملک کیرلا کے اپنے بھائیوں اور بہنوں  کو مبارکباد  پیش کرتا ہوں  اور ان کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

یہ تہوار ہمارے لوگوں میں اور بالخصوص کیرلا کے ان لوگوں  میں امن اور خوشحالی لائے جو حالیہ سیلاب کے بعد بازآباد کاری کے دور سے گذر رہے ہیں اور بتدریج وہ اپنے ابھرنے کی قوت سے اپنی زندگیوں کی تشکیل نو  کر رہے ہیں ۔ اونم کا یہ تہوار ان کے لئے ایک نئی شروعات ثابت ہو۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More