39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سیاحتی شعبےمیں زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لئے مرکز اور ریاستی حکومتوں کے مختلف پروگراموں میں تال میل ضروری ہے: جناب جی کشن ریڈی

Urdu News

نئی دہلی، سیاحت اور ثقافت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی (ڈی او این ای آر) کے مرکزی وزیر جناب  جی کشن ریڈی نے آج  ایک میٹنگ میں تیرتھ یاترا/زائرین  کے ،اور روحانیت کے پھیلاؤ کی مہم/اسپریچوئل  اآگمنٹیشن ڈرائیو (پرساد) اور حکومت ہند کی وزارت سیاحت کی سودیش درشن (دیکھو اپنا ملک)  اسکیموں کے تحت  مختلف پروجیکٹس کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ یہ میٹنگ  چندی گڑھ میں  ہریانہ، کے راج بھون میں پنجاب،ہریانہ، اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے  محکمہ سیاحت کے  افسران اور ہوٹل منجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے نمائندوں کے ساتھ منعقد کی تھی۔

سیاحت اور ثقافت اور شمال مشرقی کی خطے کی ترقی (ڈی او این اای آر) کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی  ہریانہ راج بھون میں  پنجاب، ہریانہ  اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چندی گڑھ کے محکمہ سیاحت  کے افسران کے ساتھ  جائزہ میٹنگ کے دوران

مرکزی وزیر نے  افسران کو قدیمی عمارتوں (مونیومنٹس)  کے تحفظ اورتحفظ  کورآپریٹ سماجی ذمہ داری  (سی ایس آر) کے حت  کورآپریڈ میں شامل ہونے کی بھی   ایل کی۔ جناب ریڈی نے کہاکہ   سیاحتی شعبے میں زیادہ سے زیادہ  فائدہ حاصل کرنے کے لئے مرکز  اور ریاستی سرکاروں کے مختلف پروگراموں کے درمیان  تال میل بنانےکی ضرورت ہے۔ انہوں نے’آزادی کا امرت‘ مہوتسو ‘کو ایک گرانٹ کے طور ]ر بڑھاوا دیا اور ریاستی شعبےکی حوصلہ افزائی کی ہے اور سوشل میڈیا کو  ایک آلہ کے طوپر استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

 جناب کشن ریڈی نے بتایا کہ وزارت سیاحت نے بتایاکہ پنجاب میں آنندپور صاحب، فتح گڑھ صاحب، چمکور ، صاحب،  فیروزپور- کتھکر کلا، کلانور، پٹیالہ کے فروغ کے  لئے سودیش د رشن کے تحت ہیرٹیج   سرکٹ کو منظوری دی ہے۔

 مرکزی وزیر سیاحت نے پنجاب اور ہریانہ کے لئے سودیش درشن پرساد اسکیموں کے تحت مختلف پروجیکٹس کو منظور دی ہے جس میں   کرشنا سرکٹ پنچ کولہ میں ناڈا صاحب گردوارہ، اور ماتا منسوا دیوی مند کا ترقی، امرتسر میں کرونا ساگر بالمیکی مقام کا فروغ،  امرتسر ریلوے اسٹیشن /کروکشیتر ریلوے اسٹیشن میں سیاحتی سہولیات ، میلوں اور تہواروں کے لئے  مالی امداد وغیرہ  شامل ہیں۔

پنجاب میں سیاحت سےمتعلق اسکیموں کی   تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہریانہ میں سیاحت سے متعلق اسیکموں کی  تفصیلات کے لئے  یہاں کلک کریں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More