26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کل غذائی اجناس کی ریکارڈ 275.68 ملین ٹن پیدا وار کا تخمینہ

Urdu News

نئی دہلی، 

دھان کی ریکارڈ 110.15 ملین ٹن پیدا وار کا امکان

گندم کی ریکارڈ تخمینہ پیداوار 98.38 ملین ٹن

موٹے اناج کی ریکارڈ تخمینہ پیدوار 44.19 ملین ٹن کی سطح پر پہنچی۔

دالوں کی ریکارڈ 22.95 ملین ٹن پیداوار کا امکان

تلہن کی پیداوار 32.10 ملین ٹن ہو نے کا تخمینہ

کیاس کی تخمینہ پیداوار 33.09 ملین گانٹھیں

گنے کی پیدوار کا تخمینہ 306.72 ملین ٹن

سال 17-2016 کے لئے اہم فصلوں کی پیداوار کا چوتھا بڑا پیشگی تخمینہ جا ری

محکمہ برائے زراعت، امداد باہمی اور کسانوں کی بہبود نے 16 اگست،2017کو اہم فصلوں کی پیداوار کا چوتھا پیشگی تخمینہ، 17-2016 جاری کیا ہے ۔ مختلف فصلوں کی پیداوار کا تجزیہ ریاستوں سے موصولہ فیڈ بیک اور دیگر ذرائع کے ذریعہ دستیاب معلومات سے تصدیق کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More