22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے عالمی ریپڈچیس چمپئن شپ جیتنے پر وشوناتھن آنند کو مبارکباد دی

Urdu News

نئیدہلی، ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالمی ریپڈ چیس چمپئن شپ جیتنے پر وشوناتھن آنند کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مبارکب ہو وشوناتھن آنند۔ آپ نے اپنی قابلیت کو باربار ثابت کیا ہے۔

آپ کی مضبوط قوت ارادی ہمیں تحریک دیتی ہے۔ بھارت عالمی ریپڈ چیس چمپئن شپ میں آپ کی مثالی کامیابی پر فخر کرتا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More