26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ربیع کی فصل کی بوائی 565 لاکھ ہیکیٹر سےمتجاوز

Urdu News

نئی دہلی۔ ریاستوں سے موصولہ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق 29 دسمبر 2017 تک ربیع کی فصلوں کے لئے بویا گیا کل رقبہ 565.79 لاکھ ہیکٹر تک پہنچ گیا ہے جب کہ 2016 میں اس وقت تک 571. 47   لاکھ ہیکٹر تک بوائی ہوئی تھی۔گیہوں کی بوائی 273.85 لاکھ ہیکٹر پر، چاول کی 16.33 لاکھ ہیکٹر تک دالوں کی بوائی 150.63 لاکھ ہیکٹر پر، موٹے اناج کی 50.71  لاکھ ہیکٹر اور تلہن کی بوائی 74.27 لاکھ ہیکٹر پر کی جاچکی ہے۔

رواں سال اور پچھلے سال بوئے گئے رقبے کی تفصیلات مندرج ذیل ہے۔

فصل  2017-18 میں بوا گیا رقبہ  2016-17 میں بوا گیا رقبہ
گیہوں 273.85 290.74
چاول 16.33 11.55
دالیں 150.63 138.34
موٹا اناج 50.71 51.28
تلہن 74.27 79.56
میزان 565.79 571.47

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More