40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم کا ممبئی میں آگ کی وجہ سے جانوں کے تلف ہونے پر دکھ کا اظہار

Urdu News

نئی دہلی۔ ۔وزیراعظم نے ممبئی میں آگ کی وجہ سے جانوں کے تلف ہونے پر دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ممبئی میں آگ کے حادثے پر غم وغصہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ،میں متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہوں۔ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتا ہوں۔‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More