26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ ہند کل بنگلورو میں نِم ہنس کے 22ویں کنووکیشن میں شرکت کریں گے

Urdu News

نئیدہلی، ۔صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل بنگلور و میں نِم ہنس کے 22ویں تقسیم اسناد کے جلسے میں شرکت کیلئے آج شام کرناٹک کیلئے روانہ ہوں گے۔

صدرجمہوریہ کل ادمیہ چیتنا کے ذریعے منعقد سیوا اُتسو 2018کا بھی افتتاح کریں گے اور اس کے ساتھ ہی  بنگلورو کے نیشنل ہائی اسکول کی صد سالہ تقریبا ت  اور ڈاکٹر ایچ ایچ نرسمہیا کی یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبا ت میں  بھی شرکت کریں گے۔ بعد میں، دن میں وہ راما نگر ضلعےکے بِڈاڈی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ امروتاانسٹی ٹیوٹ آف انجنئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنس کے نئے کیمپس کی شروعات کریں گے اور دلی واپس آنے سے پہلے بَساویشور ویراشیوا وِدیا وردھک سَنگھ کی 111سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More