21 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے عید الاضحی کےموقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  عید الاضحی کے موقع پر  ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،

‘‘عید مبارک!

عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد۔ آج کا دن ہمیں ایک منصفانہ ، ہم آہنگ اور شمولیت والا معاشرہ تیارکرنے کی تحریک دے۔ بھائی چارے  اور ہمدردی کے جذبے میں مزید اضافہ کرے ’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More