27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کو ان کے 100 ویں یوم وفات کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی،  یکم  اگست 2020، وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کو ان کے 100 ویں  یوم وفات کے موقع پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا،

‘‘بھارت لوک مانیہ تلک کو  ان کے100 ویں یوم وفات کے موقع پر  نمن کرتا ہے۔ ان کی دانش مندی، حوصلے، انصاف پسندی اور سوراج کے نظریئے سے ہمیں تحریک ملتی رہے گی’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More