29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نریندر مودی نے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک میں شامل ہونے پر چنئی کو مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی، ، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چنئی شہر کو   یونیسکو کے   تخلیقی شہروں کے نیٹ  ورک میں شامل کئے جانے پر چنئی کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا  ہے ‘‘  چنئی   کو  اس کی موسیقی  کی مالا مال  روایات کے لئے یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک   میں شامل کئے جانے پر   چنئی کے عوام کو مبارک   باد ۔ ہماری مالا مال ثقافت کے لئے چنئی کا تعاون    بیش بہا ہے۔  یہ بھارت کے لئے ایک فخر  کا موقع ہے’’۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More