25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کول انڈیا لمیٹیڈ کےذریعے بجلی کے سیکٹر کو کوئلے کی سپلائی

Urdu News

نئی دہلی، 15؍ستمبر؍ 13؍ستمبر 2017 تک کول انڈیا لمیٹیڈد(سی آئی ایل) کےذریعے بجلی کے شعبے کو سپلائی کئے گئے کوئلے کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

  • 13؍ستمبر 2017 تک کول انڈیا لمیٹیڈ کےذریعےکُل 1.505 ایم ٹی کوئلہ سپلائی کیا گیا۔
  • بجلی کے شعبے کو 13؍ستمبر 2017 تک سپلائی کئے گئے کُل کوئلے کی مقدار 1.2 ایم ٹی تھی۔
  • مختلف صارفین کیلئے سی آئی ایل کے ذریعے 225.9ریلوے ریکس سپلائی کئے گئے، جس میں صرف بجلی کے سیکٹر کو 212.9ریلوے ریکس سپلائی کئےگئے۔
  • ستمبر 2016 کے اسی عرصے کے مقابلے بجلی کے سیکٹر کو سپلائی کئے گئے کوئلے کی مقدار اس سال 19 فیصد زیادہ رہی۔
  • سی آئی ایل کی کوئلہ کانوں میں پِٹ ہیڈ اسٹاک 33.62 ایم ٹی تھا۔
  • اہم اور انتہائی اہم زمرے کے بجلی پلانٹس کی تعداد باالترتیب   4  اور 10 تھی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More