31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

2016 بیچ کے زیر تربیت آئی پی ایس افسران نے وزیراعظم سےملاقات کی

2016 بیچ کے زیر تربیت آئی پی ایس افسران نے وزیراعظم سےملاقات کی
Urdu News

نئی دہلی، 2016 بیچ کے زیر تربیت انڈین پولیس سروس ( آئی پی ایس) کے 110 سے زیادہ زیر تربیت افسران نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

زیر تربیت افسران سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے پولیسنگ میں انسانی ہمدردی کا طریقہ کار اور ٹکنالوجی جیسی موضوعات کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے ان 33 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کی قربانی کو یاد کیا جنہوں نے اپنی فرائض کی ادائیگی کے دوران آزادی سے اب تک اپنی جانیں قربان کی ہیں۔

اس موقع پر قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوال بھی موجود تھے۔

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More