36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وائی ایم سی جی کی ڈی ڈی اے سے جمنا ندی کے ترقیاتی پروجیکٹ استیامیں تیزی لانے کی اپیل

Urdu News

نئیدہلی؛  صاف گنگا کے لیے قومی مشن (این ایم سی جی)  کے ڈائریکٹر جنرل جناب راجیو رنجن مشرا نے جمنا ندی کی ترقی کے پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔ یہ پروجیک دلی ترقیاتی اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کی جانب سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے احکام سے پروجیکٹ سے متعلق کام میں تیزی لانے کی درخواست کی۔

جمنا آر ایف ڈی پروجیکٹ کا مقصد ندی کے سیلابی میدانوں کو بحال اور دوبارہ تیار کرنا اور انہیں دلی کے لوگوں کے لیے قابل رسائی بنانا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More