38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مئی سے 21 جون تک آئی جی این سی اے کی جانب سے بچوں کے تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد

Urdu News

نئیدہلی؛ اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فور دی آرٹس اڑان – دی سینٹر آف تھیئٹر آرٹ اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے 21 مئی سے 21 جون 2018 تک بچوں کی تھیئٹر اور شخصیت سے متعلق ترقی کا ورکشاپ منعقد کرے گا۔ اس ورکشاپ میں بچوں کو ان کے بنیادی ہنر اور تھیئٹر سے متعلق صلاحیت میں اضافہ کی تربیت دی جائے گی۔

یہ ورکشاپ شمالی دلی کے مدر ڈیوائن پبلک اسکول اور ماؤنٹ آبو پبلک اسکول آف روہنی میں منعقد کیا جائے گا۔ چھ سال سے 14 سال کے بچے اس ورکشاپ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ مذکورہ ورکشاپ 21 مئی سے شروع ہو کر 21 جون تک جاری رہے گا۔ اس ورکشاپ کے اختتام پر دو ڈرامے اسٹیج کیے جائیں گے جن میں تربیت یافتہ بچے شرکت کریں گے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More