28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ناول کرونا وائرس کے بارے میں موجودہ صورتحال : کیرل میں ایک پازیٹیو کیس ملنے کی اطلاع

Urdu News

نئی دہلی، ناول کرونا وائرس کے مریض کا دوسرا پازیٹیو کیس کیرل میں ملنے کی اطلاع ہے۔ مریض چین کا سفر کر چکا ہے۔ جانچ کرنے پر ناول کرونا وائرس کےلیے مریض کو پازیٹیو پایا گیا ہے اور اُس کو اسپتال میں دوسرے مریضوں سے الگ رکھا گیا ہے۔

مریض کی حالت خطرے سے باہر  بتائی جاتی ہے اور اس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More