25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مادر ارض کے تئیں وزیر اعظم کا اظہار تشکر

Urdu News

نئی دہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی مادر ارض کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مادر ارض کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہم اپنے کرہ ارض کی جانب سے نگہداشت کی شکل میں حاصل اس کی نوازشوں  اور اس کی عنایتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آئیے ہم سب مل کر عہد کریں کہ کرہ ارض کو زیادہ صاف ستھرا، صحت بخش اور زیادہ خوشحال بنانے کے لئے کام کریں گے۔کووڈ-19کو شکست دینے کے لئے ہراول دستے کے طورپر کام کرنے والے تمام افراد  کو مرحبا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More