36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ریئر ایڈمیرل اتل آنند نے بحری اسٹاف-خارجی اور انٹیلی جینس کے

Urdu News

نئی دہلی، فروری 2018/ ریئر ایڈمیرل اتل آنند  وی-ایس-ایم کو   نئی دہلی کے آئی ایچ کیو ایم او ڈی (نیوی) میں   خارجی قانون  اور انٹلی جینس   بحری اسٹاف کے معاون سربراہ  کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں   ہندستانی بحریہ کی  ایکزیکیوٹیو برانچ میں   1988 میں  کمیشن    ملا تھا۔

نیشنل ڈیفنس اکیڈمی    کھڑک واسلا ڈیفنس سروسیز کمانڈ  اور اسٹاف کالج   میر پور بنگلہ دیش اور نیشنل ڈیفنس کالج   نئی دہلی کے  فارغ التحصیل   ایڈمرل   نیوی گیشن اور  ڈائریکشن میں   ماہر ہیں۔   انہوں نے  ایشیا بین الکاہل سینٹر فار سیکورٹی   اسٹیڈیز ہوائی    امریکہ میں    پروقار ایڈوانس سیکورٹی  کوآپریشن کورس میں بھی شرکت کی تھی۔

وششٹھ سیوا میڈل  حاصل کرنے والے ایڈمرل   اپنے بحری کیرئر میں  بہت سے اہم   کلیدی  کمانڈ   پوزیشنوں پر فائز رہ چکے ہیں۔    جن میں  کمانڈ آف ٹورپیڈو، ریکوری ویسل آئی این   ، ٹی آر وی  472 ،  میزائل بوٹ  آئی این ایس چھٹک   ، کورویٹ  آئی این ایس   ککھری  اور  ڈیسٹرائر آئی این ایس ممبئی شامل ہے۔  انہوں نے آئی این شپ شاردا  ، رین وجے اور  جیوتی کے  نیوی گیٹیو افسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ہیں۔   اس کے علاوہ وہ سی ہیرئیر اسکوارڈرن آئی این اے ایس 300 کے  ڈائریشکن افیسر تھے اور ڈیسٹائر این آئی این دہلی کے ایکزیکٹیو افسر بھی تھے۔   ان کی   اہم   اسٹاف تقرریوں میں  جوائنٹ ڈائریکٹر اسٹاف ریکوارمنٹس ،   ڈائریکٹنگ اسٹاف   ، ڈیفنس  سروسیز  آف کالج، ویلنگٹن   ، ڈائریکٹر نیول  آفیسر ، ڈائریکٹر  نیول انٹلی جینس، پرنسپل ڈائریکٹر نیول آفیسر  ،  اور پرنسپل ڈائریکٹر  اسٹریٹجی  کانسیپٹ  اور ٹرانس فارمیشن شامل ہیں۔

وہ   یاچنگ ایسوسی ایشن آف انڈیا   کے اعزازی سکریٹری جنرل بھی ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More