37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ کی ہولی کی مبارک باد

Urdu News

نئی دہلی، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  ہولی سے قبل اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  ہولی کے  اس خوشی کے تہوار پر میں بھارت میں اور بیرونی ملکوں میں تمام ہم وطنوں کو  مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ تہوار  بہار کے موسم  اور  بھائی چارے اور باہمی خیر سگالی  کا جشن ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اس تہوار کے رنگ  ہمارے تمام خاندانوں اور مشترکہ سماج کے لئے مثبت توانائی  لے کر آئے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More