Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارتی فضائیہ کا مائکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار

Urdu News

نئی دہلی، بھارتی فضائیہ کا بہت کم وزن والا  طیارہ  وائرس ایس ڈبلیو -80   آج تقریبا دوپہر 12  بجے جورہاٹ  کے  فضائیہ کے اڈے سے  معمول کی اُڑان بھرنے کے فورا بعد گرکر تباہ ہوگیا۔

اس حادثے میں دو پائلٹ ، ونگ کمانڈر جے جیمس اور ونگ کمانڈر ڈی وتس  شدید زخمی ہوئے  ہیں۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے  کورٹ آ ف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More