35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان جناب آسکر فرنانڈیز جی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان آسکرفرنانڈیز جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان آسکرفرنانڈیز جی کے انتقال پر غمزدہ ہوں ۔اس غم کی گھڑی میں میرے خیالات اور دعائیں ان کے کنبے اور خیرخواہوں کے ساتھ ہیں۔ ان کی روح کو تسکین نصیب ہو: PM @narendramodi‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More