بھوک کی وجہ سے موت کے بارے میں میدیا رپورٹ سے متعلق خوراک اور عوامی تقسیم کے محکمہ کی وضاحت

Urdu News

نئی دہلی۔ ماضی حال میں میڈیا مین سبسڈی والے اناج کی عدم فراہمی کے سبب بھوک سے ہونے والی اموات کے بارے میں میڈیا میں خبریں آئی ہیں۔ ان رپورٹوں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آدھار کارڈ کی کمی یا اس کی پی او ایس میں تصدیق نہ ہونے پر اہل راشن کارڈ ہولڈر کو اناج نہیں دیا گیا ہے۔

حالیہ معاملہ اتر پردیش کے بریلی ضلع کا ہے جس کے بارے میں ریاستی حکومت کی جانب سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق مرنے والی اے اے وائی راشن کارڈ ہولڈر تھی اور اکتوبر 2017 تک انہوں نے مسلسل اناج حاصل کیا تھا۔ ریاستی حکومت کی رپورٹ سے  یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ اگست اور ستمبر 2017 کے لیے ان کے شوہر نے آدھار پر مبنی تصدیق کے بغیر اناج حاصل کیا تھا اور اکتوبر 2017 میں انہوں نے  خود آدھار تصدیق کے بعد اناج حاصل کیا تھا۔

Related posts

ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 21.80کروڑسے زائد ویکسین کی خوراکیں فراہم کرائی گئیں

سربیا کے قومی دن پر صدر جمہوریہ ہند کا پیغام

ہندوستان نظریاتی طورپردفاعی پیداوارمیں ایک سہولت کاراورشریک کارکی حیثیت سے کام کرنے کے لئے مناسب ملک ہے :راج ناتھ سنگھ

Leave a Comment