37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستان وبائی مرض کے خلاف جنگ میں اپنے دوستوں کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے:وزیراعظم

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان وبائی  مرض  (کووڈ- 19)  کے خلاف جنگ میں اپنے دوستوں کی ہر  ممکن مدد کے لئے  تیار ہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے  اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہی ہے ۔ انہوں نے اسرائیل کو کلورو کوئین کی فراہمی کے ہندوستان کے فیصلے پر تشکر کا اظہار کیا تھا۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ  ’’ہم وبائی مرض سے مل کر جنگ کرتے ہیں۔ ہندوستان اپنے دوستوں کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے۔ اسرائیل کے عوام  کی اچھی صحت اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More