27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سی آئی پی ای ٹی کے ملازمین نے پی ایم کیئرس فنڈ میں اپنی ایک دن کی تنخواہ کے طور پر 18.25 لاکھ روپئے کا عطیہ دیا

Urdu News

نئی دہلی، کیمیاوی اشیاء اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت کے تحت ایک سرکاری ادارے یعنی سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پلاسٹکس انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ( سی آئی پی ای ٹی ) نے کووڈ-19 کے وبائی مرض سے نمٹنے میں اپنی جانب سے مختلف النوع مقامی اداروں ، میونسپل کارپوریشنوں اور ریاستی حکومتوں کی کوششوں میں تعاون کے طور پر 85.50 لاکھ روپئے کا عطیہ پیش کیاہے۔ اسکےعلاوہ سی آئی پی ای ٹی کے ملازمین نے باہم مل جل کر اپنی ایک دن کی تنخواہ بھی یعنی 18.25 لاکھ روپئے کی رقم وزیراعظم کے شہریوں کے امداد اور ہنگامی حالات میں راحت کاری ( پی ایم کیئرس)فنڈ میں بطور عطیہ دی ہے۔

سی آئی پی ای ٹی کی جانب سے جو عطیہ دیا گیاہے اس کا استعمال ناداروں ، دبے کچلے افراد کی حالت کو بہتر بنانے ، نقل مکانی کرکے آنے والے مزدوروں کی حالت بہتر بنانے میں کیا جائے گا اور انہیں اس کے تحت حکومت ہند کی جانب سے نافذ کی گئی تالا بندی کے نتیجے میں کھانا اور پناہ فراہم کی جائے گی ۔ یہ تالا بندی کووڈ-19کے پھیلاؤ کی روک تھام کی غرض سے عمل میں لائی گئی ہے۔

مرکز کے لحاظ سے دیئے گئے تعاون کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

سی آئی پی ای ٹی مرکز کا نام

رقم (لاکھ روپئے میں )

نمبر شمار

سی آئی پی ای ٹی مرکز کا نام

رقم (لاکھ روپئے میں )

1

سی آئی پی ای ٹی:

آئی پی ٹی ، احمد آباد

2.00

14

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس ، دہرا دون

5.00

2

سی آئی پی ای ٹی:

آئی پی ٹی ، بھوبنیشور

2.50

15

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  اینڈ پی ڈبلیو ایم سی ، گوہاٹی

2.00

3

سی آئی پی ای ٹی:

آئی پی ٹی ، چنئی

5.00

16

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، حاجی پور

7.00

4

سی آئی پی ای ٹی:

آئی پی ٹی ، کوچی

2.50

17

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، ہلدیہ

3.00

5

سی آئی پی ای ٹی:

آئی پی ٹی ،لکھنؤ

5.00

18

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، حیدرآباد

2.00

6

سی آئی پی ای ٹی:

ایس اے آر پی-اے آر ایس ٹی پی ایس، چنئی

2.00

19

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، مدورئی

2.00

7

سی آئی پی ای ٹی:ایل اے آر پی ایم ، بھوبنیشور

2.50

20

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، مُرتھل

5.00

8

سی آئی پی ای ٹی:سی ایس ٹی ایس، اگرتلا

3.00

21

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، میسور

2.00

9

سی آئی پی ای ٹی:سی ایس ٹی ایس، بڈّی

5.00

22

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، رانچی

3.00

10

سی آئی پی ای ٹی:سی ایس ٹی ایس، بالا سور

2.50

23

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، ولساڑ

2.00

11

سی آئی پی ای ٹی:سی ایس ٹی ایس،بھوپال

11.00

24

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، وجے واڑا

2.00

12

سی آئی پی ای ٹی:سی ایس ٹی ایس، بھوبنیشور

2.50

25

سی آئی پی ای ٹی:

سی ایس ٹی ایس  ، کوربا

2.00

13

سی آئی پی ای ٹی:سی ایس ٹی ایس، چندرپور

3.00

مجموعی تعاون

85.50

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/IMG-20200408-WA0011QR59.jpg

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/IMG-20200408-WA0017H8IX.jpg

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/IMG-20200408-WA0015GDPL.jpg

کووڈ-19 سے متعلق راحتی اقدامات کے ایک حصے کے طور پر سی آئی پی ای ٹی کے مراکز مختلف النوع بہبودی سرگرمیوں میں بھی مصروف ہیں۔ سی آئی پی ای ٹی : سی ایس ٹی ایس گوالیار نے اپنا ہنر مندی تربیت مرکز ضلع مجسٹریٹ ؍ کلکٹر کے حوالے کر دیا ہے اور سی آئی پی ای ٹی کے عملے اور افسران کو ساتوں دن 24 گھنٹے کی ڈیوٹی پر تعینات کر کے 72 بستروں والا قرنطائن مرکز تیار کیا ہے تاکہ نیم طبی ٹیم کو امدادی خدمات فراہم کی جا سکیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More