35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پرائیویٹ ایئر لائنوں نے تقریباً 2675 ٹن طبی ساز و سامان پہنچایا

Urdu News

نئی دلّی: کووڈ – 19 کے لاک ڈاؤن کے دوران  ” لائف لائن اڑان ” کے تحت 180 سے زیادہ پروازیں چلائی گئیں  ، جن میں 114 پروازیں ایئر انڈیا  اور الائنس  ایئر کے ذریعہ ، جب کہ 58 پروازیں بھارتی فضائیہ  کے ذریعہ  چلائی گئیں ۔

چلائی گئی پروازوں کا کل کلو میٹر

1,66,076 کلو میٹر

9 اپریل ، 2020 ء کو لے جائے گئے  سامان کا وزن

10.22 ٹن

9 اپریل  تک لے جائے گئے  سامان  کا کل وزن

248.02 + 10.22 = 258.24 ٹن

ملکی کارگو  آپریٹرس  ، بلیو  ڈارٹ ، اسپائس  جیٹ اور انڈیگو تجارتی بنیاد پر  کارگو پروازیں  چلا رہے ہیں  ۔ اسپائس جیٹ نے 241  کارگو پراوزیں  چلائیں  ، جن میں  329886 کلو میٹر کا فاصلہ  طے کیا گیا  اور 1993 ٹن سامان پہنچایا ۔ ان میں 175 گھریلو کارگو پروازیں  تھیں ، جن میں 1401 ٹن سامان لے جایا گیا ۔  بلیو ڈارٹ  نے  82 گھریلو کارگو پروازیں چلاکر 79916 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور 1270 ٹن سامان پہنچایا ۔ انڈیگو نے بھی 1220 کلو میٹر  کا احاطہ کرتے ہوئے 15 کارگو پروازیں چلائیں  ، جن میں  4.73  ٹن سامان  لے جایا گیا ۔

          پون ہنس لمیٹیڈ  نے 8 اپریل  ، 2020 ء  تک 5 کارگو پروازیں کیں اور 3561 کلو میٹر  فاصلہ طے کرتے ہوئے اہم طبی  سا زو سامان  گوہاٹی ، اگرتلہ  ، کش وار ، نوا پاچی ، سری نگر ، جموں ( جے اینڈ کے ) ، ناگپور ، اورنگ آباد پہنچایا ۔

تاریخ

ایئر انڈیا

الائنس

آئی اے ایف

چلائی گئی  کل پروازیں

9 اپریل ، 2020 ء

04

08

01

13

* ایئر انڈیا  اور آئی  اے ایف  نے بنیادی طور پر  جموں  و کشمیر  ، لداخ ، شمال مشرق اور  جزیرائی  علاقوں  میں تعاون کیا  ۔

طبی  ساز و سامان  میں بنیادی طور پر  کووڈ   – 19 سے متعلق  ادویات  ، اجزاء ، طبی  سامان ، آلات ، جانچ کی کٹس  ، پی پی ای  ، ماسک ، دستانے اور ایچ ایل ایل  کے دیگر سامان کے علاوہ  ، ریاستی  حکومت / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ  کے ذریعہ  طلب کردہ سامان اور ڈاک کے پیکٹ  شامل تھے ۔

بین الاقوامی

          9 اپریل ، 2020 ء  کو ایئر انڈیا  کی پرواز سے 21.77 ٹن طبی ساز و سامان  شنگھائی سے لایا گیا ۔ ایئر انڈیا ضرورت کے مطابق اہم طبی ساز و سامان لانے کے لئے  دوسرے ملکوں کے لئے  بھی کارگو پروازیں  چلائے گی ۔

اسپائس جیٹ کے ذریعہ  گھریلو  کارگو پروازیں ( 9 اپریل ، 2020 ء تک )

تاریخ

پروازوں کی  تعداد

وزن ( ٹن )

کلو میٹر

9 اپریل ، 2020 ء

16

133.80

16,795

اسپائس جیٹ کے ذریعہ  بین الاقوامی کارگو پروازیں ( 9 اپریل ، 2020 ء تک )

تاریخ

پروازوں کی تعداد

وزن ( ٹن )

کلو میٹر

9 اپریل ، 2020 ء

5

53.77

13,316

بلیو ڈارٹ  کے ذریعہ لایا گیا سامان ( 9 اپریل ، 2020 ء تک )

تاریخ

پروازوں کی تعداد

وزن ( ٹن )

کلو میٹر

9 اپریل ، 2020 ء

12

195.100

12,642.65

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More