32 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پدم ایوارڈ کیلئے نامزدگی-2018

Urdu News

نئی دہلی،؍مئی،پدم ایوارڈ -2018 کیلئے نامزدگی کا سلسلہ اس وقت جاری ہے اور پدم ایوارڈ-2018 کیلئے نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2017 ہے۔

پدم ایوارڈ کیلئے نامزدگی؍ سفارشات صرف پدم پورٹل پر ہی وصول کی جائیں گی ،جسے وزارت داخلہ نے تیار کیا ہے اور یہ پورٹل : www.padmaawards.gov.in پردستیاب ہے۔کسی دیگر طریقے سے نامزدگی؍ سفارشات قبول نہیں کی جائیں گی۔15 ستمبر2017 کے بعد موصول ہونے والی نامزدگی؍ سفارشات پر بھی غور نہیں کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات کیلئے مرکزی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ: www.mha.nic.inپر ’’ایوارڈ اور میڈل‘‘ پر کلک کریں۔

ان ایوارڈس کیلئے ضروری شرائط وضوابط کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر دئے گئے لنک: http://padmaawards.gov.in/SelectionGuidelines.aspxپر دستیاب ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More