36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ٹرینوں میں اینڈ ٹو ٹرین ٹیلی میٹری (ای او ٹی ٹی) آلات کی تنصیب

Urdu News

نئی دہلی، 24 ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ (ڈی ایف سی سی آئی ایل) بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی ایک کمپنی ہے۔ اینڈ ٹو ٹرین ٹیلی میٹری (ای او ٹی ٹی) آلہ مال برداری کی خصوصی راہداری پر گارڈ کے بغیر چلنے والی ٹرینوں کا ایک متبادل ہے۔ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور لیول کراسنگ گیٹ سے مبرا ہوگا اور اس سے تاہم لیول کراسنگ کا خاتمہ صرف مرحل وار طریقہ سے ہی قابل عمل ہے۔ ویسٹرن اینڈ ایسٹرن ڈی ایف سی کے آغاز کا ہدف 2019-20 تک کئ مرحلوں میں رکھا گیا ہے۔ اینڈ ٹو ٹرین ٹیلی میٹری آلہ سے ڈی ایف سی نیٹ ورک پر گارڈ کی خدمات کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔

یہ پریس ریلیز 24-03-2017 کو راجیہ سبھا میں ریلوے کے وزیر مملکت جناب راجن گوہین کے ذریعہ ایک سوال کے دیئے گئے تحریری جواب سے ملی معلومات پر مبنی ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More