24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وی او چدامبرنار بندرگاہ ٹرسٹ نے ایک ہی دن میں کارگو کاروبار میں نئے ریکارڈ بنائے

Urdu News

نئی دہلی، وی او چدامبرنار بندرگاہ ٹرسٹ چنئی نے، کل  ایک ہی دن میں کارگو کاروبار میں نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں جس میں اس نے ایم وی ایشین چیمپئن جہاز سے ، این سی بی –آئی   برتھ (گوری) پر 36،526 میٹرک ٹن تھرمل کوئلے کی مالبرداری کی۔ اس سے قبل یہ اسی بندرگاہ سے 30  اکتوبر 2016 کو بھی ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تھرمل کوئلے(35,656 میٹرک ٹن ) کی مال برداری ایم وی ٹین ٹین جہاز سے کی گئی تھی۔

وی او چدامبرنار بندرگاہ ٹرسٹ کے چیئرمین جناب آئی جیا کمار نے کہا کہ یہ بندرگاہ بہترین کارکردگی اور پیداواریت حاصل کرنے کے لئے مسلسل کوششیں کر رہی ہے ۔ ان کوششوں میں مزید ٹریفک حجم کو راغب کرنا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More