30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے لوہری کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہری کے موقع پر ملک کے عوام  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘لوہری کے پرمسرت موقع پر تمام لوگوں کو مبارکباد۔  میری دعا ہے کہ  یہ خاص تہوار ہمارے  سماج کو خوشی اور خوشحالی سے معمور کردے۔’’

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More