36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے جناب سی کے جعفر شریف کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی کے جعفر شریف  کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ‘‘جناب سی کے جعفر شریف جی کے انتقال سے صدمہ پہنچا ہے۔ ایک تجربہ کار رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے انھوں نے پارلیمانی کارروائیوں کو  مالا مال کیا ہے۔ وہ دلّی میں کرناٹک  کی خواہشات کی ایک مؤثر آواز تھے۔ ان کے اہل خانہ اور  حمایت کرنے والوں کے تئیں تعزیت۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More