40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے عوام کو  ، اُن کے ریاست کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی ہے ۔

          وزیر اعظم نے ایک  ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ   اتر پردیش کے  یومِ تاسیس پر  ریاست کے سبھی لوگوں کو  دِلی نیک خواہشات ۔  قربانی  ، ریاض  ، روایات اور  ثقافت کی ، اِس مقدس سر زمین کی یہ ریاست  آج  آتم  نربھر بھارت    کی تعمیر میں  اہم  رول ادا کر رہی ہے ۔  میری دعاء ہے کہ  چو طرفہ  ترقی کی جانب  گامزن  یہ ریاست  یوں ہی نئی اونچائیوں کو چھوتی رہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More