23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کل دہرادون میں ’آشیانہ انیکسی‘ کا افتتاح کریں گے

President of India congratulates Shri Ram Nath Kovind on his election as the 14th President of India
Urdu News

نئی دہلی۔  صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی کل اتراکھنڈ کے دہرا دون میں ’آشیانہ انیکسی ‘ کا افتتاح کریں گے ۔ وہ کل ہی دہلی واپس آئیں گے ۔ از سر نو تعمیر کردہ آشیانہ عمارت کا صدر جمہوریہ نے 27 ستمبر 2016 کو افتتاح کیا تھا ۔

آشیانہ کی یہ  انیکسی بارہ کم لاگت والی رہائشی یونٹ پر مشتمل ہے جو صدر جمہوریہ کے دورہ کے دوران راشٹر پتی بھون کے افسران اور اسٹاف کو رہنے کے لیے بنائی گئی ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More