23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے رجنی کانت کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے مبارکباد دی

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جناب رجنی کانت کو  دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پانے کے لئے مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،’’ تمام نسلوں میں مقبول، کام کامجموعہ جس  کے بارے میں  چند لوگ ہی  ناز کرسکتے ہیں، ہمہ گیر کردار اور  ایک شاندار شخصیت… یعنی یہ ہیں آپ کے جناب @rajinikanth

یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ  تھلائیوا کو  دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔  انہیں بہت بہت مبارک ہو۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More