Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے محترم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیو اکمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے متحرم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیوا کمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘ میں محترم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیوا کمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سماج کی  خدمت اور غریبوں کی داد رسی کے لئے  ان کے ذریعہ کی جانے والی غیر معمولی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ ہمیں ان کے اہم خیالات اور نظریات سے بڑی تحریک ملی ہے’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More