30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے جی- سیٹ -11 کے کامیابی کے ساتھ داغے جانے پر اسرو کو مبارکباددی

Urdu News

نئیدہلی وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جی –سیٹ -11 کو کامیابی کے ساتھ داغے جانے پر بھارت کی خلائی تحقیق وترقی کی تنظیم اسرو کو مبارکباددی ہے ۔

          ’’ ہمارے خلائی پروگرام کے لئے یہ ایک بڑا سنگ میل ہے ،جس  سے دوردراز کے علاقوں سے کروڑوں بھارتی افراد کو جوڑ کر ان کی زندگیوں کی کایا پلٹ ہوجائے گی۔ جی-سیٹ-11  کو کامیابی سے  داغے جانے پر اسروکو مبارکباد ، جو بھارت کا سب سے زیادہ بھاری ،سب سے زیادہ بڑا اورسب سے زیادہ جدید مواصلاتی مصنوعی سیارچہ ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کو اپنے سائنسدانوں  پر فخر ہے ، جو اختراع کی نئی اونچائیوں  اور  حصولیابیوں اور  کامیابیوں  کے نئے معیارات مقررکرتے ہیں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More