33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی انڈر 19 عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی  یو 19 عالمی کپ جیتنے کے لئے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’انتہائی قابل فخر ہیں ہمارے نوجوان کرکٹرز ۔ آئی سی سی یو 19 عالمی کپ جیتنے کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ ٹورنامنٹ میں انھوں نے بڑی جرأت مندی کا مظاہرہ کیا۔ اعلی سطح پر  ان کی شاندار کارکردگی ظاہر کرتی ہے کہ ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ  قابل اعتماد ہاتھوں میں ہے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More