29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 169.46 کروڑسے تجاوزکرگئی

Urdu News

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 45 لاکھ سے زیادہ (45,10,770)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 169.46کروڑ (1,69,46,26,697) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,87,79,150 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,97,677

دوسری خوراک

99,00,833

احتیاطی خوراک

36,48,595

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,01,238

دوسری خوراک

1,73,13,939

احتیاطی خوراک

46,92,423

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,92,84,464

دوسری خوراک

56,62,424

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54,46,63,377

دوسری خوراک

41,56,19,074

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,09,69,761

دوسری خوراک

17,39,45,069

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,53,66,811

دوسری خوراک

10,83,74,356

احتیاطی خوراک

63,86,656

احتیاطی خوراک

1,47,27,674

میزان

1,69,46,26,697

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 2,13,246 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,04,61,148 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 95.91  فیصد  ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,07,474  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 12,25,011 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 2.90  فیصد ہیں ۔

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 14,48,513 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 74.01 کروڑ (74,01,87,141)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 10.20 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  7.42 فیصد ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More