38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے انڈر-19 عالمی کپ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی

Urdu News

نئیدہلی؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے انڈر -19 عالمی کپ جیتنے پر  ٹیم انڈیا کے نوجوان کرکٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ “اپنے نوجوانکرکٹرزکیزبردستکامیابیسےپوری طرح خوشہوں۔انڈر -19 عالمی کپ جیتنے پر میری طرف سے ان کو مبارکباد ۔ وزیراعظمنےکہاکہیہفتحہرہندوستانکے لیے انتہائیفخرکا باعث ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More