Urdu News by admin0 Share نئیدہلی، ۔نومبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کو اتراکھنڈ فاؤنڈیشن کے یوم قیام پر مبارکباددی ہے ۔ اپنی مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا :’’ شاہراہ ترقی پرگامزن ریاست اتراکھنڈ کےعوام کو ریاست کے یوم قیام پر دلی نیک خواہشات!‘‘