Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدر جمہوریہ نے زیادہ تغذیے والے حساس کھانے کے لئے زرعی ترجیحات کو سدھارنے کی اپیل کی

Urdu News

نئی دہلی: مرکزی  وزیرداخلہ ، جناب امت شاہ نے کہاہے کہ مودی حکومت بنکربرادری کی جامع  ترقی کے تئیں پابند عہد ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں جناب امت شاہ نے کہاکہ ‘‘2014 کے بعد پہلی بار ہمارے محنت کش بنکروں کے  حقیقی ہنرکو فروغ دیکر بنکروں کو ان کا معقول کریڈٹ دیاجارہاہے ۔ان کی  مزید حوصلہ افزائی  کے لئے وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے 2015 میں 7اگست کو قومی  یوم ہتھکرگھا کا اعلان کیاتاکہ بنکروں کو بھارت کی ترقی کے قومی  دھارے میں شامل کیاجاسکے ۔ ’’

مرکزی وزیرداخلہ نے کہاکہ ‘‘پی ایم مودی کا ‘ ووکل فارلوکل کا منتریقینی طورسے ہتھکرگھا کے شعبے  کی حوصلہ افزائی کریگا۔ آیئے ہم سب مل کر وزیراعظم جناب نریندرمودی کے آتم نربھربھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے ‘ووکل فارہینڈ میڈ ’ کی حمایت کرنے کا عہد کریں ’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More