38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

میٹرو کے فیز -4 پروجیکٹ کو آگے بڑھا نے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ کا اتفاق

HUA Minister Shri Hardeep Singh Puri assures J & K of support in urban sector
Urdu News

نئی دہلی، دہلی کے وزیر اعلیٰ  جناب اروند کیجریوال نے آ ج کہا کہ  دہلی میٹرو کے  فیز-4 سے متعلق تجویز کوما لی پا لیسی کے ضابطوں کے مطابق جلد ہی ہا ؤسنگ اور شہری امور سے متعلق وزارت کو بھیج دی جا ئے گی تا کہ انہیں مزید غور وخوض کے بعد منظوری حاصل ہو سکے ۔ اس مسئلے پر جناب کیجریوال نے آ ج یہاں ہاؤسنگ اور شہری امور کےمرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ سے ملا قات کے دوران تبا دلہ خیال کیا ۔

وزیر موصوف اور وزیر اعلیٰ نے دہلی اور دہلی چھا ؤنی میں ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کو کم کر نے ، دہلی –میرٹھ ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس )کی منظوری، سیور اور صفا ئی ستھرا ئی کے بہتر رکھ رکھا ؤ وغیرہ سے متعلق موضوعات پر تبا دلہ خیال کیا ۔ جناب کیجریوال نے کہا کہ قومی را جدھانی کے بہتری کے لئے دہلی حکومت مرکز کے ساتھ مل کے کا م کر ے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جو مسا ئل در پیش ہیں انہیں جناب پوری کے ساتھ اٹھا یا گیا ہے جس پر انہوں نے ترجیحی بنیاد پر غور کیا ۔

جناب پوری نے ہا ؤسنگ اور شہری ترقی کی وزارت کے سکریٹری جناب درگا شنکر مشرا سے دہلی کی ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ سے متعلق اعلیٰ اختیا راتی کمیٹی کی رپورٹ میں کی گئی سفا رشات کی بنیاد پر قومی را جدھا نی میں ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کو کم کر نے کے لئے ضروری اقدامات کر نے کی غرض سے دہلی حکومت کے ساتھ تا ل میل قائم کر نے کے لئے کہا ۔ یہ رپورٹ گذشتہ سال دہلی حکومت کے سامنے پیش کی گئی تھی ۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ جناب اروند کیجریوال ہا ؤسنگ اور شہری امور کے وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ساتھ تبا دلہ خیا ل کر تے ہوئے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More