31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مہاراشٹر میں منماڑ-جلگاؤں کےدرمیان بجلی سے چلنے والی ریلوے کی تیسری لائن کی تعمیر کو کابینہ کی منظوری

Cabinet approves construction of electrified third line between Manmad-Jalgaon in Maharashtra
Urdu News

نئی دہلی،؍مئی ،وزیراعظم جناب نریندرمودی کی سربراہی میں اقتصادی امورسے متعلق کابینہ کمیٹی نے مہاراشٹر میں منماڑ-جلگاؤں کےدرمیان بجلی سے چلنے والی ریلوے کی تیسری لائن کی تعمیر کومنظوری دے دی ہے۔ منماڑ-جلگاؤں لائن کی کُل لمبائی 160کلومیٹر ہوگی۔ اس پروجیکٹ پر کُل 1035.16کروڑروپے کی تخمینہ لاگت آئے گی اور توقع ہے کہ اس پروجیکٹ کو

1198.92 کروڑروپے کی لاگت سے مکمل کر لیا جائےگا۔ پروجیکٹ کے اگلےپانچ سالوں میں مکمل ہوجانے کاامکان ہے۔ تیسری لائن کی تعمیر سے منماڑ-جلگاؤں روٹ پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور مال ڈھلائی

میں کافی آسانی ہوگی اور ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔مہاراشٹرکےجلگاؤں اور ناشک ضلع اس روٹ سے جڑجائیں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More