37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی کابینہ نے ہندستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور انصاف کے شعبہ میں تعاون اور ایک مشترکہ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل کے سلسلہ میں مفاہمت نامے کی منظوری دے دی ہے

Urdu News

نئی دہلی،  جولائی   2018/ مرکزی کابینہ نے جس کی صدارت  جناب نریندر مودی نے کی،     ہندستان اور برطانیہ کے درمیان     قانون اور انصاف کے شعبے میں    باہمی تعاون  اور ایک مشترکہ     مشاورتی کمیٹی کے قیام کے سلسلہ میں     ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔

 اس مفاہمت نامے کے ذریعہ    قانونی پیشہ ور افراد اور   سرکاری کارکنوں  کے  تجربات کے تبادلے اور ان کی تربیت  نیز   مختلف عدالتوں  اور ٹرائبونلوں میں    زیر سماعت  تنازعات کے    حل کے سلسلہ میں ایک موثر قانونی     طریقہ کار    کے تعلق سے     دونوں ملکوں کی     تشویشات اور ضرورتوں کا خیال رکھا جائے گا۔    اس کے علاوہ   اس میں    ایک مشترکہ    مشاورتی کمیٹی کی تشکیل کی  تجویز بھی شامل ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More