25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند کی ،پارسی نئے سال کے موقع پر مبارکباد

Urdu News

نئیدہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے پارسی نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پارسی  نئے سال کے مقدس موقع پر میں سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور خاص کر اپنے تمام پارسی بھائیوں اور بہنوں  کو مبارکباددیتا ہوں۔

 میں  دعاگو ہوں کہ یہ مثالی تہوار پر سبھی لوگوں کی زندگیوں میں امن اور خوشحالی لائے  اور سب کے لئے ہم آہنگی اور نیک خواہشات  کے اپنے عزم کا اظہار کرتا ہوں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More