36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے تمام افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلے کے لئے خراج عقیدت پیش کیاہے

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے تمام افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلے اورجرأت  کے لئے  خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘1857میں آج ہی کے دن آزادی کی پہلی تاریخی جنگ کاآغاز ہواتھا ۔ جس نے ہمارے ہم وطنوں میں حب الوطنی کاجذبہ پیداکردیاتھا اور نوآبادیاتی حکمرانی کو کمزورکرنے میں زبردست تعاون کیاتھا۔ میں 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے سبھی افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلہ اورجرأت  مندی کے لئے خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More